سنو لڑکیو !!!!
جو تمہارا خیر خواہ ہے وہ نکاح کر کے تمہیں ہمیشہ کے لئے اپنے پاس رکھے گا __،___،_____،__اور
جو بار بار صرف ملاقات کا کہ رہا ہے تو سمجھ جاؤ وہ خودغرض ہے۔۔ وہ تمہیں ہمیشہ کے لئے اپنانا نہیں چاہتا-
اللہ کے احکامات کی پیروی کرو ۔۔ جس کام سے اللہ نے روکا ہے رک جاؤ
اور جو کرنے کا حکم دیا بس کرو
یاد رکھو ہم اللہ کے بندے اللہ کی امانتیں ہیں ،بے شک اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
اپنی تاویلیں اور اپنی پسند ناپسند کو چھوڑ دو
زندگی ان خرافات میں ضائع کرنے کیلئے نہیں ہے
اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھو۔۔۔
اللہ سب کو استقامت ایمان عطا فرمائیں
مفھوم حدیث !" دو محبت کرنے والوں کے لئے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے - "
لھٰذا فضول وقت ضائع نہ کریں , نکاح کرنا ہے تو کریں ، ورنہ پیار کی جھوٹی رشتہ داریاں نہ بنائیں
بعد میں افسوس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔
ہر بیٹی اپنے آپ سے مخلص ہو جائے تو خود بھی گناہوں سے بچ سکے گی اور دوسروں کو گناہگار کرنے کی وجہ بھی نہیں بنے گی
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ
اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں
اے اللہ ہمیں اپنے ان بندوں جیسا بنا دے جو تجھ سے حیا کرنے ہیں اور اپنے پسندیدہ کاموں سے صرف اور صرف تیری حیا کی خاطر باز رہتے ہیں ، اللہ ہمیں اپنی محبت سے سرشار کر دے،آمین
اللهم إنا نعوذ أن نشرك بك شيئا نعلمه و نستغفرك لما لا نعلمه.

ALLAH PAK Humain B Toufeeq Ataa Farmay...!
Aur Hamary Gunnah Maaf Farmay... Aameen..

No comments:
Post a Comment